• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 6.1 شدت کا زلزلے نے جہاں شہر کو ہلا کر رکھ دیا وہیں لوگ خوف سے گھروں سے باہر نکل آئے ۔


منیلا میں گذشتہ روز آنے والے زلزلے کے باعث بلندو بالا عمارت کے سرے پر بنے پول سے گرتے پانی کے مناظر نے دیکھنے والوں کو جہاں خوفزدہ کردیا وہیں یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کے باعث شہر کی کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ مختلف حادثات میں تقریباََ9افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔

تازہ ترین