• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے سابق وزیراعظم اور اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج

پیرس (آئی این پی/شنہوا) فرانس کے سابق وزیراعظم فرانسس فیلن اور ان کی اہلیہ کے خلاف جعلی ملازمتیں دینے کے الزام میں مقدمہ شروع کردیا گیا ہے فرانس کی ریپلبکن پارٹی 2017کے صدارتی انتخابات میں ہار گئی تھی غیرملکی میڈیا کے مطابق مالیاتی جج نے سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف سرکاری فنڈز اور اختیارات کا غلط استعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے ۔
تازہ ترین