ملتان ( سٹاف رپورٹر) پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے اپنے بیان میںعامر خٹک کی بطور ڈپٹی کمشنر ملتانتعیناتی کوخوش آئند اقدام قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ ملتان کی ترقی و خوشحالی کے لئے اہم کردار ادا کریں گے،پنجاب ٹیچرز یونین کا وفد جلد نئے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کرے گا،جہاں ان کوتعلیمی اداروں و اساتذہ مسائل کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔