• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: نجی اسپتال میں بازو کے آپریشن کیلئے آنے والا مریض جاں بحق

ملتان کے نجی اسپتال میں بازو کے آپریشن کے لئے آنے والا مریض جاں بحق ہوگیا۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ مریض کی موت بے ہوشی کی دوا زیادہ مقدار میں دیے جانے سے ہوئی ۔

علاوہ ازیں راولپنڈی کے نجی اسپتال میں بھی مریض جاں بحق ہوگیا ، لواحقین نے میت سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا،ان کا کہنا تھا کہ غلط انجکشن دیے جانے کے باعث مریض چل بسا۔

واضح رہے کہ بخار میں مبتلا شاکر کو 17 اپریل کو اسپتال لایا گیا تھا ۔

تازہ ترین