• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے منافع میں کمی

واشنگٹن (ایجنسیاں)امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے مطابق رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں اس کے منافع میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کمی کی وجہ بوئنگ سیون تھری سیون میکس طیاروں کے حادثات اور عالمی سطح پر اس طرز کے طیاروں کے استعمال پر پابندی سامنے آئی ہے۔ مذکورہ امریکی ادارے کے مطابق رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں اسے 2اعشاریہ 1 ارب ڈالر کا منافع ہوا۔
تازہ ترین