9 مئی، یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، مخلتف شہروں میں ریلیاں
سانحہ نو مئی کو پاکستان بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مخلتف شہروں میں سیاسی و مذہبی جماعتوں، تاجروں، طلبا اور سول سوسائٹی کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں، شرکاء نے پاک فوج کےحق میں نعرے بلند کیے۔