• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)عمر ایمان کی قیادت میں پاکستان انڈر 16 کرکٹ ٹیم جمعے صبح بنگلہ دیش دارلحکومت ڈھاکا روانہ ہورہی ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 تین روزہ اور 3 ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔فتح اللہ میں پہلا میچ یکم مئی کو کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین