• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ میں خسرے کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن (پی پی آ ئی)امریکہ میں حیران کن انداز میں خسرے کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق امریکہ میں خسرے کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ ہو ا ہے ۔امریکی حکام کے مطابق خسرے کے نئے مریضوں کی موجودہ تعداد 2014 میں سامنے آنے والے 667سے بڑھ گئی ہے رواں برس کے دوران 695افراد اس مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں۔
تازہ ترین