• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائیکل پر بیٹھ کر فٹبال سے جگلنگ کرنے کا شاندار مظاہرہ


ترکی میں ماہر کرتب باز نے ایک وہیل کی سائیکل پر بیٹھ کر فٹبال سے جگلنگ کرنے کا شانداز مظاہرہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔

36 سالہ شخص سینان ازتک نے ایک پہیے کی سائیکل پر بیٹھ کر اسے چلانے کے ساتھ دونوں ہاتھوں میں فٹ بال تھامے ہوا تھا۔

ایک وہیل کی سائیکل پر بیٹھ کر بیلنس برقرار رکھنا اور پھر دونوں ہاتھوں پر فٹبال سے کرتب دکھاتے اس فنکار کی ویڈیو خوب وائر ل ہوگئی ہے۔

کرتب باز کی شاندار کا رکردگی دیکھ کر لوگ حیران ہوئے بنا نہ رہ سکے اور اس کی صلاحیتوں کو خوب سراہ رہے ہیں۔

تازہ ترین