• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار) دادو ضلع میں ایڈز کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہر مہینے ایک فرد موذی بیماری میں مبتلا ہورہا ہے جبکہ اب تک پچاس افراد ایڈز کا شکار ہوچکے ہیں۔عام طور پر لوگوں کی جانب سے باقائدہ خون کے ٹیسٹ نہ کرانے سے بیماری کے بارے میں معلومات نہیں ہوتیں جبکہ سعودی عرب یا دیگر ممالک ملازمت کیلئے جانے کے دوران ٹیسٹ کرانے پر ایڈز کے بارے میں معلومات ہوتی ہیں۔
تازہ ترین