انڈس ہائی وے پرکھانوٹ کےقریب مزدا اور کوچ کے درمیان زوردار تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب وہ ذرا موٹاپے کی جانب تھیں تو لوگ چاہتے تھے کہ وہ فٹ ہوں اور اب جب وہ فٹ ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ انہیں پہلے والا انداز پسند تھا۔
پولیس کے مطابق کیس میں نامزد پانچواں گرفتار ملزم پہلے ہی پولیس ریمانڈ پر ہے جبکہ آج گرفتار کیے گئے ایک اور ملزم کو کل ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ صوبائی کابینہ کی تعداد بڑھا دی گئی ہے، تاہم نااہلی کے علاوہ وزراء اور مشیروں کے انتخاب کا کوئی اور معیار نظر نہیں آتا۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہاہے کہ ہم نے جیل کورٹ میں انمول عرف پنکی کے ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے۔
چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمٰن کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ناکام ترین حکومت ہے۔
عدالت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیشی سے استثنیٰ دے دیا، عدالت کے مطابق مدعی کا 164 کا بیان ملزمہ کے وکلاء کی موجودگی میں ریکارڈ کیا جائے گا۔
محکمہ سیاحت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور کیفے کو جرمانے کی وارننگ دے دی۔
چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر سدھو نے نان بینکنگ فنانشل سیکٹر میں ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو فنانشل سروسز کی آسان اور فوری دستیابی ترجیح ہے۔
ترجمان کے مطابق بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا ہے، ایل این جی بندش اور مہنگے فرنس آئل کے استعمال کے باوجود صارفین پر اضافی بوجھ نہیں پڑے گا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے دیور کو گرفتار کرلیا گیا، 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، گھریلو جھگڑوں پر دیور نے ڈیزل چھڑک کر آگ لگائی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے رقم 14500 روپے سے بڑھا کر 20 ہزار کرنے کی تجویز دی ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
آبنائے ہرمز عالمی سطح پر تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے انتہائی اہم سمندری گزرگاہ سمجھی جاتی ہے
باجوڑ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 65 ہزار 596 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سلہٹ میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بنگلادیش کی ٹیم 390 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی