• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں مبینہ طور پر غلط انجکشن سے موت کے منہ میں جانے والی 8سالہ بچی صبا کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔

جناح اسپتال کراچی میں ہونے والے پوسٹ مارٹم کی میڈیکو لیگل رپورٹ کے مطابق بچی کا انتقال کیمیکل کی زیادتی کی وجہ سے ہوا۔

رپورٹ کے مطابق کیمیکل کی زیادتی سے بچی کے چہرے پر نشانات موجود تھے۔

رپورٹ کے مطابق بچی کے جسم کے نمونے لیبارٹری کو بھجوا دیے گئے ہیں،رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی اصل وجہ سامنے آسکے گی۔

تازہ ترین