• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ازبکستان کی ہاکی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم قومی ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کے ساتھ چار میچز کھیلے گی، اس کے علاوہ مقامی ٹیموں کے خلاف بھی مہمان ٹیم میچز کھیلے گی، قومی ٹیم پیر کو پہلا میچ کھیلےگی۔
تازہ ترین