متنازع کمنٹس نے کمل ہاسن کو مشکل میں ڈال دیا
جنوبی بھارت اور بالی ووڈ کے معروف اداکار، فلمساز اور سیاستداں کمل ہاسن کی جانب سے سنتھانہ دھرم کے بارے میں کمنٹس نے انھیں مشکل میں ڈالدیا، اس حوالے سے سیاستدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کمل ہاسن لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔