• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی :موٹرسائیکل سے گر کر ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پسنی میں تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سے گر کر ایک شخص زخمی ہو گیا لیویز کے مطابق اور ماڑہ کا رہائشی خدائے دوست بدھ کو موٹرسائیکل پر جا رہا تھا پسنی کراس پر تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے آر سی ایچ سی پسنی پہنچادیا گیا۔
تازہ ترین