• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز، صفدرکا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اور انکے شوہر کیپٹن(ر)صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج کر دی گئی۔ جمعہ کو جسٹس مامون الرشید نے عدم پیروی کے باعث نواز شریف کی صاحبزادی اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست خارج کی ہے۔ درخواست عدم پیروی پر خارج کی گئی۔ عدالت نے اس درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر رکھا تھا۔
تازہ ترین