اسلام آباد (صباح نیوز)منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 4وعدہ معاف گواہوں کے بیانات ضمنی ریفرنس کا حصہ ہونگے۔