کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ و گردونواح میں پہلے روزے کادورانیہ15گھنٹے 2 منٹ پر محیط ہوگامنگل کوانتہائے سحر 4بجکر 15منٹ اور پہلی افطاری 7بج کر17 منٹ پر ہوگی جبکہ فقہ جعفریہ کے روزے کا دورانیہ 15 گھنٹے 19 منٹ پر محیط ہوگا انتہا ئے سحر 4بجکر6منٹ اورافطاری 7بجکر 28پرہوگی۔