• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی سی کوئٹہ دائود خلجی کے خلاف اراضی اسکینڈل کی سماعت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی نے سابق ڈی سی کوئٹہ دائود خلجی و دیگر کے خلاف دائر کوئٹہ اراضی اسکینڈل سے متعلق دائر کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران کیس میں نامزد ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم گواہ کے پیش نہ ہونے کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی ۔
تازہ ترین