• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے دنیا کے مختلف ممالک میں بلٹ ٹرینیں دیکھی ہی ہونگی مگر شاید ہی ایسی ٹرین دیکھی ہو آپ نے جو آنکھ جھپکتے ہی اوجھل ہوجائے گی۔

جی ہاں جاپان میں تیز ترین بلٹ ٹرین کے 3سالہ تجربے کا آغاز کردیا گیا ہے جس کی رفتار 400کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کی حاملALFA-Xنامی اس بلٹ ٹرین کے 3سالہ طویل آزمائشی تجربے کے دوران اسے ہر زاویے سے جانچا جائے گا۔

ماہرین کے مطابق یہ ٹرین 2030میں باقاعدہ طور پر شروع کی جائے گی۔

تازہ ترین