• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر پیٹر فلٹن کو بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے ، وہ یکم جولائی سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

23 ٹیسٹ ، 49 ون ڈے اور 12 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے سابق کرکٹر پیٹر فلٹن کریگ میک ملن کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے،میک ملن 5 برس تک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ رہے ۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میک ملن کی آخری اسائن منٹ ہے، پیٹر فلٹن یکم جولائی سے اپنے کام کا آغاز کریں گے اور وہ اگلے برس ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

تازہ ترین