بالی ووڈ اداکار سونو سود نے بیوی سونالی سود کے حادثے کے چند دن بعد اہم پیغام شیئر کردیا۔
امریکی وزیر خارجہ نے مختلف شعبوں میں پاکستان سے تعاون کا اظہار کیا، گفتگو میں معاشی اور تجارتی تعاون کو مستقبل کے تعلقات کی بنیاد قرار دیا گیا۔
مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما تصور حسین تارڑ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں انشا اللہ پاکستان ترقی یافتہ ملک بن کر ابھرے گا۔
اس بار کراچی کنگز میں بہت سی چیزیں نئی ہیں، امید ہے اچھے رزلٹ دیں گے، فاسٹ بولر کراچی کنگز
انگلینڈ میں لڑکیاں کووڈ-19 وبائی بیماری سے پہلے کی مدت کے مقابلے میں خود کو اسکول میں غیر محفوظ محسوس کرتی ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف سے کراچی کےلیے 100 ارب کی گرانٹ مانگ لی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے لئے ٹیموں کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز میں مسافر نے سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر فضائی میزبان پر تشدد کیا۔
امریکہ کے دنیا کے 186 ممالک پر ٹیکس عائد کرنے کے اعلان کے بعد امریکہ سمیت عالمی کاروباری منڈیوں میں مندی کا رجحان پیدا ہوگیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے کہا ہے کہ ہم نے بیرسٹر گوہر سے پوچھا تھا کہ سازش والی بات کہاں سے آئی ہے؟
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ احتجاج کے باعث کراچی سے اندرون ملک جانے اور آنیوالی ٹرین سروس معطل ہوگئی، دوپہر 12:30 سے اسٹیل مل ملازمین نے ٹریک بند کیا ہوا ہے۔
اس طرح چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
عینی شاہد کا کہنا ہے کہ کسٹمز کے عملے نے خاتون کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کو کھویا ہوا مقام واپس دینا ہے۔
کیپٹن کےلیے عمر کی حد 50 سال اور فرسٹ آفیسر کےلیے عمر کی حد 40 سال ہے۔