• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل بی ایریا، خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی فیڈرل بی ایریا میں کارروائی خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم شعیب سرکاری ادارے ملازم ہے ،ملزم پڑوسی خاتون کو کئی عرصے سے ہراساں کر رہا تھا ،خاتون کا شوہر بیرون ملک میں ملازمت کیلئے گیا ہوا ہے ،گرفتار ملزم خاتون کو دھمکیاں دیتا تھا کہ اس کی بات نہ مانی گی تو اس کی نازیبا تصویر شوہر اور گھر والوں کو بھیج دے گا ،گرفتار ملزم خاتون کو آٹھ سے دس گھنٹے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے زور دیتا تھا ۔

تازہ ترین