• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ( وفاقی کابینہ ) کی تعداد بڑھ کر 48 ہوگئی ہے۔ وفاقی وزراء کی تعد اد 24ہے۔و زرا ئے مملکت کی تعداد 5ہے۔وزیر اعظم کے مشیروں کی تعداد 5,ہے۔معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 14 ہوگئی ہے۔ایک معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشر کو وفاقی وزیر کے برابر درجہ دیا گیا ہے حالا نکہ روایت یہی رہی ہے کہ معاون خصوصی کا مرتبہ وزیر مملکت کے مساوی ہوتا ہے۔
تازہ ترین