• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن نے 6بچے تحویل میں لے لئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نےوہاڑی چوک، گلگشت کالونی، بوسن روڈ سے 6 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ان میں 11 شفیق ولد اکرم، 9 سالہ عنبر ولد محمد عبدل، 8 سالہ ابراہیم ولد اسحاق، 10 سالہ انور ولد مصطفیٰ، 12 سالہ جمشید ولد آصف، 13 سالہ فرحان ولد رمضان شامل ہیں۔
تازہ ترین