• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اقرا یونیورسٹی کے بانی چانسلر،بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی کے والد اور معروف کاروباری سماجی شخصیت حسین لاکھانی مرحوم کا سوئم اتوار 19مئی کو عصر سے مغرب ان کی رہائش گاہ واقع خیابان بدر میں ہوگا۔ واضح رہے کہ مرحوم طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکہ میں زیرعلاج تھے جہاں گزشتہ دنوں ان کا انتقال ہوگیاتھا۔

تازہ ترین