• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجھ سے سموسوں اور پکوڑوں کی قیمتیں پوچھیں، اسد عمر

راولپنڈی(جنگ نیوز)پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف سے متعلق پوچھے گئے سوال کا غیر متوقع جواب دے کر سب کو حیران کر دیاہے تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات طے پا گئے ہیں اور پروگرام کے تحت پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا قرض فراہم کیا جائے گا تاہم جب اسدعمر سے آئی ایم ایف کے پروگرام سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” اب اس کا مجھ سے کیا لینا دینا ہے ،مجھ سے سموسوں اور پکوڑوں کی قیمتوں کے بارے میں پوچھیں ۔

تازہ ترین