آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍رمضان المبارک 1440ھ22؍ مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں معمولی جھگڑے پر دیور نے بھابھی کو قتل کر دیا، ماں بچانے آئی تو ملزم نے تیز دھار آلے سے اسے بھی شدید زخمی کردیا۔

ایس پی عبدالقیوم گوندل کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ بلے والا کے ملزم سہیل کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق سہیل نے چند ماہ قبل بیوی کو طلاق دی تھی، ملزم کو رنج تھا کہ گھر میں آئے روز بھابھی سے جھگڑوں کے باعث اسکی علیحدگی ہوئی ہے اس بناء پر آج اسکا بھابھی سے جھگڑا ہوا، تو اس نے قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں