ڈانس تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا ڈانس دکھاتے ہیں جسے دیکھ کر آپ یقینادنگ رہ جائیں گے۔
چین کے شہر چانگشا میں ہونے والی بین القوامی تعمیراتی مشنری کی نمائش میں تعمیراتی مقاصد کے لیے تیار کی گئی ڈرائیو ر لیس گاڑیوں نے شاندار ہپ ہاپ ڈانس کرکے سب کو حیران کر دیا۔
تیئس (23) ٹن وزنی ان گاڑیوں کو چینی ادارے نے تیار کیا ہے جن کو نمائش میں پیش کیاگیا۔