• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ، 15سالہ ماں نے نومولود بچہ کھیت میں زندہ دفن کردیا، کتے نے بچالیا

بینکاک (اے ایف پی) شمالی تھائی لینڈ میں ایک کتے نے ایک نومولود بچے کی جان اس وقت بچا لی جب بچے کو مبینہ طور پر اس کی 15؍ سالہ نوجوان ماں نے زندہ دفن کر دیا تھا۔مقا می پولیس نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس بچے کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کی 15 سالہ ماں نے اپنے والدین سے حمل چھپانے کے لیے ایسا کیا۔

تازہ ترین