• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جولین اسانج سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق انسپکٹروں کی جیل میں ملاقات

لندن(جنگ نیوز)لندن کی بیلمارش جیل میں قید وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سے انکے سیل میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے انسپکٹروں نے اکیلے میں ملاقات کی ہے، جس میں دوران قید ملنے والی سہولیات کا جائزہ لیا کہ آیا جولین اسانج کو تشدد کا نشانہ یا بنیادی انسانی سہولیات سے محروم تو نہیں رکھا جارہا۔

تازہ ترین