• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں ہر سال منعقد ہونیوالے شاہی باغبانی کا شاندار میلہ چیلسی فلاور شو سج گیا ہے۔

پھولوں کے اس سالانہ میلے کی رونقیں اس وقت دوگنی ہو گئیں جب شہزادہ ولیم اور کیٹ اپنے بچوں کے ہمراہ فلاور شو کے دورے پر جا پہنچے۔

شاہی فیملی نے فلاور شو میں شرکت کرتے ہوئے مختلف اقسام کے پھول دیکھے اور انتظامیہ کی محنت کونہ صرف سراہابلکہ انکی حوصلہ افزائی بھی کی۔

اس موقع پر دونوں بچوں نے بھی قدرتی نظاروں کا لطف اْٹھاتے ہوئے کھیل کود کیا،یہ شاندار فلاور شو عوام کیلئے باقاعدہ طور پر کل 21مئی کوکھولا جائے گا جو کہ اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ25مئی تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین