• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ،پاکستانی لڑکیوں کی چینی باشندوں کیساتھ نکاح کی تصدیق نہ کرنےپر ایف آئی اے،دفتر خارجہ سےجواب طلب

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہورہائیکورٹ نے پاکستانی لڑکیوں کی چینی باشندوں کے ساتھ نکاح کی تصدیق نہ کرنے کے معاملے پر ایف آئی اے اور دفتر خارجہ سے جواب طلب کرلیا ،جسٹس سردار احمد نعیم نے کومل شہزادی کی درخواست پر سماعت کی جس میں نشاندہی کی گئی کہ دفتر خارجہ درخواستگزار کی چینی باشندے سے نکاح کی تصدیق نہیں کی جا رہی ہے،اس سلسلے میں متعلقہ حکام سے بار بار رابطہ کیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔
تازہ ترین