• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی، کنویں میں گر کر بچہ جاں بحق

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) لورالائی کلی درگئی میں کمسن بچہ ولی خان کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا بعدازاں انتظامیہ نے لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔
تازہ ترین