• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرفراز پاکستان ورلڈکپ ٹیم میں جوز بٹلر کو دیکھنے کے خواہاں

لندن (جنگ نیوز) کرکٹ ورلڈکپ کےکیلئے تمام ٹیموں نے لندن میں ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ ہرٹیم نے اپنے بہترین 15کرکٹرز میگا ایونٹ کیلیے منتخب کیے ہیں۔ لیکن جمعرات کو تمام کپتانوں سے پوچھا گیا کہ وہ دنیا کا کونسا پلیئر اپنی ٹیم میں دیکھنا پسند کرینگے۔ پاکستانی قائد سرفراز احمد نے جواب میں انگلش وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلر کا نام لیا۔ بھارتی کپتان کوہلی اپنی ٹیم میں پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی کو دیکھنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین