• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ امن کمیٹی کا سریم کورٹ سے فرشتہ قتل کا سوموٹو ایکشن لینے کا مطالبہ

پشاور(سٹاف رپورٹر)متحدہ امن کمیٹی پشاور کے سربراہ مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ فرشتہ مہمندکا خون ِ نا حق حکمرانوں کو انصاف کیلئے پکار رہا ہے مگر حکمرانوں کی بے حسی نے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں ،ظلم کیخلاف لڑنے اورپروٹوکول کلچر کے خلاف تقریریں کرنے والے کپتان وزیر اعظم ہاوس کی رنگینیوں اور پروٹوکول کی موجوں میں کھو گئے ہیں ،تمام دعووں اور وعدوں کا جنازہ نکل گیا ہے، سپریم کورٹ واقعہ کا فوری سوموٹو ایکشن لے۔
تازہ ترین