• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


رومانیہ میں انجینئرز نےجدید خصوصیات کی حامل اُڑن طشتری بنالی ہے۔

رومانیہ میں انجینئرز نےجدید خصوصیات کی حامل اُڑن طشتری بنالی ہے، اُڑن طشتری کی پہلی آزمائشی پرواز بھی کامیاب رہی۔

انجینئرز کا کہنا ہے فضا میں پرواز کے دوران ہی انتہائی مختصر عرصے میں اڑن طشتری اپنی سمت بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

رومانیہ کے انجینئرز نے دس سال پہلے تیار کی گئی اڑن طشتری کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا ہے۔

تازہ ترین