• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے پر ویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

Latest News
اسلام آ باد.......وفاقی حکومت نے سابق صدر پر ویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے،اس بات کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

وزیر داخلہ کااس حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں یہ اقدام اٹھایا ہے۔سابق صدر کو علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

ایک روز قبل سپریم کورٹ نے سابق صدر پر ویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پرسندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکےکھتے ہو ئے حکومتی در خواست مسترد کردی تھی۔
تازہ ترین