کراچی (نمائندہ جنگ)صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیے گئے ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نام شامل ہے تاہم معلوم ہوا کہ دوسرے جج سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیرِ خارجہ اور پارلیمانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خطہ ایران اور اسرائیل جنگ کی طوالت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
وزیرِ خزانہ آفتا ب عالم نے خیبر پختونخوا کا سالانہ بجٹ 26-2025ء صوبائی اسمبلی میں پیش کیا۔
سوئیڈن میں اسرائیلی سفارت خانے نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سفارتی مشنز بند کر رہے ہیں۔
اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے ایرو اسپیس کے سربراہ سمیت 20 سینئر کمانڈرز شہید ہو گئے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے فاٹا اور پاٹا پر وفاقی حکومت کا ٹیکس ماننے سے انکار کر دیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے اسرائیل کے ایران پر بلا اشتعال حملے کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے ایرانی عوام سے اس مشکل کی گھڑی میں دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
جنگ کے پھیلاؤ کی صورت میں ایران اور اسرائیل کی افواج کی تعداد اور حربی اور دفاعی صلاحیتیں میں کیا ہیں۔
پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خطے کی صورتِ حال پاکستان، افغانستان، ایران سمیت یہاں کے حکمرانوں کے لیے امتحان ہے۔
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 17جون کو پیش کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی کوئٹہ میں صوبے کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔
بلوچستان کے آئندہ بجٹ پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔
سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس منعقد ہوا جہاں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیا۔
اسرائیل نے ایران پر حملوں کے بعد مسجد اقصیٰ تک رسائی بند کردی۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے میجر جنرل عبد الرحیم موسوی کو ایرانی فوج کا نیا چیف آف اسٹاف نامزد کیا ہے۔
ایران کے وزیرِ دفاع عزیز ناصر زادہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی شیطانی حکومت کا جَلد خاتمہ ہوگا، ہم اسرائیل کے خلاف طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
حزب اللہ ایران پر حملوں کے ردعمل میں اسرائیل پر خود سے کوئی حملہ نہیں کرے گی۔
ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان کر دیا، جس کا اطلاق آج سے ہو رہا ہے۔