کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تنازعات میں گھری کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کو معطل کردیا ہے اور کے ایچ اے کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
یہ اداکارہ ایک ویب سیریز کےلیے 41 کروڑ روپے اور ایک آنے والی فلم کےلیے 30 کروڑ روپے چارج کر چکی ہیں۔
اس سلسلہ میں فرانس وزارت خارجہ میں ڈپٹی سیکریٹری جنرل ڈیوڈ برٹولوٹی کے دور پاکستان کے دوران پاکستانی وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ شفقت علی خان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
لاہور کے علاقے مصری شاہ میں دکان پر ڈکیتی کے ڈرامے کا وائنڈاپ ہوگیا، پولیس نے دکان ملازم کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز اور سابق ترجمان رؤف حسن سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوگئے۔
برطانیہ کی لوٹن کونسل کا کہنا ہے کہ اسے چیریٹی لیجنڈ آن دی بینچ کے تعاون سے مقامی پارکوں کے اندر خصوصی طور پر ڈیزائن کیے گئے دو بینچوں کی کامیاب تنصیب کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔
سفیر پاکستان نے تعلیم، سائنس، ثقافت اور مواصلات میں اپنی اسٹریٹجک ترجیحات کو پورا کرنے کےلیے ایک حقیقت پسندانہ اور پائیدار بجٹ کی ضرورت پر زور دیا۔
یوکرین نے روسی فوج کے ہمراہ لڑنے والے 2 چینی فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
جمہوریہ ڈومینیکن میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت سانٹو ڈومینگو سے خبر ایجنسی کے مطابق نائٹ کلب کی چھت گرنے سے 121 افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے بانی کی بہنوں کے انکار کی تعریف کردی۔
ویمن ایونٹ میں نمبر دو سیڈ مصر کی ملک کافخے کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پیرس سے خبر ایجنسی کے مطابق پیرس کے میئر نے کہا کہ امام اوغلو کو غیر منصفانہ طور پر بنیادی حقوق اور آزادی سے محروم کیا گیا ہے۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سارے کارڈ الٹے کھیل کر اب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
امریکا اور روس کے درمیان مذاکرات کا نیا دور ترکیہ میں ہوگا۔ ماسکو سے روسی خبر ایجنسی کے مطابق روسی اور امریکی وفود آئندہ دنوں استنبول میں ملاقات کریں گے۔
ٹیرف کے معاملے پر دو بڑی معیشتوں امریکا اور چین میں کشیدگی کے تناظر میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چین کی طرف سے محصولات بڑھانا بڑی غلطی ہے۔
راولپنڈی پولیس نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا۔