بیلاروس میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔
رپورٹ کے مطابق طوفانی بگولے کی وجہ سے کئی گاڑیاں اُلٹ گئیں، درجنوں درخت اکھڑ گئے ۔
مختلف حادثات میں درجنوں افراد زخمی ہوئے تاہم جبکہ انتظامیہ نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
کرائم اسٹاپرز کی جانب سے اس دلخراش واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری اور سزا کےلیے معلومات فراہم کرنے پر 20 ہزار پاؤنڈ تک انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پہلی بار 3 ہزار 500 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی، جس کے بعد اس میں کچھ کمی ضرور آئی مگر قیمتیں اب بھی تاریخی سطح پر برقرار ہیں۔
فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے اپنے تمام میچز جیتے، جبکہ بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے 3، 3 میچز میں کامیابی حاصل کی۔
سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا دور ویٹیکن سٹی کی تاریخ میں سب سے زیادہ ترقی پسند بابوں میں سے ایک کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہر قیمت پر نہروں کو نہ بننے دینے کا اعلان کر دیا۔
سوشل میڈیا پر کرکٹ کی دنیا کی 2 نامور شخصیات کی دلچسپ تصویریں وائرل ہوئی ہیں۔
امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے جے یو آئی س کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی۔
پنجاب یونیورسٹی میں آئس سپلائی کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور بھر میں ٹریفک پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔
بھارتی ریاست گجرات میں چھوٹا طیارہ گرنے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت وپیداوار ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ معیشت کی تیز رفتار ترقی کے لیے کاروباری طبقے کے مسائل کا حل ضروری ہے۔
بھارتی مشہور ریئلیٹی شو ’ماسٹر شیف‘ کے جج شیف وکاس کھنہ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے ریسٹورینٹ ’توڑی‘ کے دفاع میں سامنے آ گئے۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ نہ پہننے پر مزید سختی کریں گے، جن کے پاس ہیلمٹ نہیں ہو گا اس کی موٹر سائیکل بند کر کے کہا جائے گا کہ اپنا ہیلمٹ لے کر آئیں۔
دنیا بھر کے لوگ 25 اپریل کو ایک انوکھے فلکیاتی مظہر کے گواہ بنیں گے جب آسمان پر ایک مسکراتا چہرہ نمودار ہوگا۔
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی، شرحِ سود اور توانائی کے نرخوں میں کمی خوش آئند ہے۔