• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیب اسکواش کھلاڑی کی فہرست میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پروفیشنل اسکواش ایسو سی ایشن نے پلیئر آف دی ایئر کیلئے پاکستانی اسکواش کھلاڑی طیب اسلم فہرست میں شامل کرلیا۔فہرست میں دنیا بھر کے کھلاڑی شامل ہیں۔ پی ایس اے ووٹنگ 9 سے 14 جون تک ہوگی ۔
تازہ ترین