• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کا ڈیفنس میں چھاپہ، کارندہ گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کا ڈیفنس میں چھاپہ، مسافروں کا حساس ریکارڈ حاصل کرکے غیر قانونی موبائل ڈیوائس رجسٹرڈ کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین