• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق اولمپئنز نے پی ایچ ایف کی کمیٹیاں مسترد کردیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئنز کے فورم نے پی ایچ ایف کے صدر خالد کھوکھر کی جانب سے بنائی گئی کمیٹیوں کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ ان کمیٹیوں کا مقصد فیڈریشن میں ہونے والی بد عنوانی میں ملوث افراد کو بچانا ہے، انہوں نے کہا کہ کے ایچ اے میں ہاکی فیڈریشن کو من پسند فیصلہ نہیں کرنا دیا جائے گا۔
تازہ ترین