کوئٹہ(پ ر) ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن سبی کے انتخابات سال 2019/20ء صدارت کیلئے تین امیدوار سراج احمد جمالی نذرمحمد عمرانی اور محمد رشید مدمقابل ہیں جبکہ سینئر نائب صدر کیلئے دو امیدوار جلیل احمد لہڑی اور برکت علی خاصخیلی جنرل سیکرٹری کیلئے محمد حنین منہاس اور ممتاز علی بنگلزئی جوائنٹ سیکرٹری کیلئے بلاول کھوسہ فنانس سیکرٹری کیلئے مہتاب حسین شر اور نیاز عمرانی نائب صدر کیلئے سرون کمار مشتاق ترین اور غلام سرور ابڑو مدقابل ہوں گےریٹرننگ آفیسر کے فرائض عبدالجبار عطار اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر سانول خان مری ہونگے۔