اب وقت آگیا ہے کہ بھارت کیخلاف آواز اٹھائی جائے، اعصام الحق
اعصام الحق نے پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تنازع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں پاکستان کھیلوں کے حوالے سے بھارت کے پیچھے لگا رہا ہے۔ بھارت سمجھتا ہے کرکٹ نہ کھیل کر پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔