میکسیکو کے چڑیا گھر میں بھی ایک ننھے نایاب سیاہ تیندوے کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھا دیں ہیں،اچڑیا گھر کی انتظامیہ اس کی خوب آؤ بھگت کررہی ہے۔
چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق نایاب نسل کا سیاہ تیندوا صحت مند ہے جسے فی الحال ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رکھا گیا ہے جبکہ ننھے سیاہ تیندوے کو جلد عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا۔