• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ، زچگی کے دوران ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 2 خواتین جاں بحق

نواب شاہ(بیورورپورٹ) زچگی کے دوران ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں ورثاء کا احتجاج ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینے کامطالبہ تفصیلات کے مطابق جام صاحب روڈ پر واقع میڈیکل سینٹر میں تیس سالہ خاتون مبینہ طور پر آپریشن کے بعد بیٹے کی ولادت کے بعد خون زیادہ مقدار میں بہہ جانے کے باعث انتقال کرگئیں۔

تازہ ترین