• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کیساتھ سیلفی بنانے پر عدالتی عملے نے شہری کا موبائل تحویل میں لے لیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی میگا منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی سماعت کے موقع پر آصفہ بھٹو، سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی۔ کمرہ عدالت میں ایک شخص کی طرف سے آصف زرداری کے ساتھ سیلفی بنانے کے دوران عدالتی عملے نے شہری کا موبائل اپنی تحویل میں لے لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
تازہ ترین