• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: بیٹے کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف خاتون کا مظاہرہ

سکھر(بیورو رپورٹ)سکھر کے نواحی علاقے پٹنی کی رہائشی خواتین نے بیٹے کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، مسماۃ حمیدہ نے الزام عائد کیا کہ اس کے بیٹے مشتاق کو پولیس نے 15فروری کو کراچی سے گرفتار کیا تھا جس کے بعد 17فروری کو اس کی لاش پنوعاقل کے نزدیک سے ملی ہے، متاثرہ خواتین نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ واقعے کی تحقیقات کرائی جائے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین